نکاح ایک سماجی معاہدہ ہے۔ جو فریقین کے درمیان ایجاب وقبول کےعمل سے مکمل ہو جاتا ہے۔ نکاح نامہ ایک قانونی دستاویز ہے۔ اس کےذریعے حقوق و فرائض کا تعین ہوتا ہے۔اکثر لوگ نکاح نامہ کی اہمیت سے واقف نہیں ہیں اس لیے ضروری ہےکہ نکاح نامہ کی ضرورت کا احساس دلایا جائے کیوں کے […]